بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے چار رکنی وفد کی پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات
جمعہ 8 جنوری 2016 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے چار رکنی وفد نے ساؤتھ ایشین گیمز کے سلسلہ میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری راجیو مہتہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہونے والے کسی بھی ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کے بغیر ایونٹ ادھورا رہتا ہے۔
اسی لئے بھارتی وفد خود دعوت دینے یہاں آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی دستے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی جبکہ پاکستانی دستے کو خصوصی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے گوہاٹی لے جانے کے انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں۔پی او اے کے صدر عارف حسن نے کہا کہ پاکستان کا سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ جس کے بعد حکومت سے دورے کی اجازت مانگی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.