ہونٹ سینے کا کیس مشکوک ہوگیا، ماہر ڈاکٹر نے ہونٹ سیئے، تحقیقاتی رپورٹ
فوٹیج میں تشدد کے باوجود علی عادل کی کمر پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا
جمعہ 8 جنوری 2016 16:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دیے گئے 3 رکنی میڈیکل بورڈ نے سانگلہ ہل کے علی عادل کے اغوا کے کیس کو مشکوک قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر فیصل مسعود کی سربراہی میں میو ہسپتال کے پروفیسر ابرار اشرف اور میڈیکو لیگل سرجن پنجاب ڈاکٹر وحید پر مشتمل تین رکنی میڈیکل بورڈ نے علی عادل کا ابتدائی طبی معائنہ مکمل کرلیا۔
میڈیکل بورڈ نے علی عادل کے ہونٹ سلنے کا معاملہ مشکوک قرار دیتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اس کے ہونٹ کسی ماہر ڈاکٹر نے سیے ہیں، جبکہ فوٹیج میں تشدد کے باوجود علی عادل کی کمر پر تشدد کا کوئی نشان نہیں پایا گیا۔واضح رہے کہ سانگلہ ہل کے رہائشی علی عادل کو مبینہ طور پر اغوا کرنے والے لاہور کے علاقے انارکلی میں سلے ہوئے ہونٹوں کے ساتھ پھینک کر فرار ہوگئے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.