سیکرٹری ٹرانسپورٹ شوکت علی کا تبادلہ ،سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا

جمعہ 8 جنوری 2016 16:58

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب شوکت علی کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شوکت علی کو سیکرٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج بھی شوکت علی کو دیدیا گیا ہے۔