آپما کاایف بی آر کی جانب سے کاغذ کے گوداموں اور تاجروں کی دکانوں پر بلاوجہ چھاپوں پر گہری تشویش کا اظہار
تاجروں کا استحصال بند نہ ہوا تو کاروباری ماحول بْری طرح خراب ، کاروبار بند، لوگ بیروزگار ہونگے ‘ خامس سعید بٹ ، خواجہ ندیم سعید وائیں
جمعہ 8 جنوری 2016 17:40
لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) ) آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن (آپما) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے کاغذ کے گوداموں اور تاجروں کی دکانوں پر بلاوجہ چھاپوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تاجروں کا استحصال بند نہ ہوا تو اس سے کاروباری ماحول بْری طرح خراب ہوگا، کاروبار بند، لوگ بے روزگار ہونگے اور حکومت کو محاصل کی کمی کی صورت میں بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
ایک بیان میں آل پاکستان پیپر مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین خامس سعید بٹ اور آپما کے صدر خواجہ ندیم سعید وائیں نے کہا کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے جسے سہولیات دئیے بغیر معاشی ترقی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، بدقسمتی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو زمینی حقائق کا کوئی ادراک نہیں اور وہ تاجر و حکومت کے درمیان تعلقات مستحکم و خوشگوار کرنے کے بجائے خوف و ہراس پھیلانے میں مصروف ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.