پنجاب حکومت نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج بھی انہیں سونپ دیا گیا

جمعہ 8 جنوری 2016 18:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج بھی انہیں سونپ دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ شوکت علی کا فوری تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکرٹری خزانہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا اضافی چارج بھی انہیں سونپ دیا گیا ہے۔ اس وقت سیکرٹری ٹرانسپورٹ اور سیکرٹری خزانہ دونوں محکموں کے سیکرٹری کا چارج شوکت علی کے حوالے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :