سعودی عرب کی سرپرستی میں عالم اسلام کا اتحاد دشمنان اسلام کو کانٹے کی طرح چب رہا ہے
ایران جیسے آستین کے سانپ کو اسلامی ممالک کی صف میں سے نکال باہر کیا جائے، حافظ عبدالغفار روپڑی
جمعہ 8 جنوری 2016 18:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سرپرستی میں عالم اسلام کا اتحاد دشمنان اسلام کو کانٹے کی طرح چب رہا ہے۔ اسلام دشمن طاقتیں امت اسلامیہ کی وحدت سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جامعہ دارالقدس چوک دالگراں لاہور میں خطبہ جمعہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ کفار مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر انہیں کمزور کرنا چاہتے ہیں مگر محسن اسلام مملکت سعودی عرب کی کاوشوں اور کوششوں سے 34اسلامی ممالک کے اتحاد کے بعد اسلام کیخلاف پراپیگنڈے کرنے والے پوری طرح بوکھلا گئے ہیں اور انہیں اپنی شیطانی چالیں اور مذموم ارادے ناکام ہوتے نظر آ رہے ہیں جس کے باعث اب وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.