شاہد آفریدی کو سوالات کے جواب دینے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔،وسیم اکرم
جمعہ 8 جنوری 2016 18:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ٹیم کے قائد شاہد آفریدی کو سوالات کے جواب دینے کے لیے تیار رہنا چاہیئے۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شاہد آفریدی کے حالیہ بیان کے حوالے سے سوال پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ آل راوٴنڈر ہمارے ہیرو ہیں تاہم بطور کپتان انہیں پریس کانفرنس میں ہر طرح کے سوالات کا جواب دینے کے لیے تیاری کرنی چاہیئے اور بالخصوص ان سوالات کے جواب دینے کی ضرور تیار ی کرنی چاہیئے جن کے جواب آپ نہیں دینا چاہتے ہیں۔وسیم اکرم کا مزید کہنا تھا کہ جب آپ جیت رہے ہوں تو سوال نہیں ہوتے تاہم جب پرفارمنس خراب ہو تو ہر طرح کے سوالات ہوتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.