وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس
محکمہ لائیوسٹاک کے فیلڈسٹاف کیلئے رسک الاؤنس اورٹیکنیکل سٹاف کی منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری،پائیدار بنیادوں پر لائیوسٹاک سیکٹر کو فروغ دینے سے نہ صرف دیہی معیشت کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔شہبازشریف
جمعہ 8 جنوری 2016 18:55
لاہور ۔8 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لائیوسٹاک سیکٹر کو معیشت کی مضبوطی میں کلیدی حیثیت حاصل ہے۔پنجاب کی بڑی دیہی آبادی کا روزگار لائیوسٹاک سیکٹر سے وابستہ ہے۔پائیدار بنیادوں پر لائیوسٹاک سیکٹر کو فروغ دینے سے نہ صرف دیہی معیشت کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
لائیوسٹاک کے شعبے میں اہداف کے حصول کیلئے سخت محنت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔بین الاقوامی سطح پر لائیوسٹاک کی تجارت میں پنجاب کا شیئربڑھانے کیلئے تیزرفتاری سے اقدامات کرنا ہونگے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہار یہاں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،جس میں صوبے میں لائیوسٹاک سیکٹر کے فروغ کیلئے اقدامات اور پالیسی فریم ورک مرتب کرنے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.