ٹیکس ایمنسٹی سکیم معاشی انقلاب کا باعث بنے گی،تمام اہل افراد کے ٹیکس دینے سے ہی ملک معاشی ، اقتصادی اور صنعتی شعبوں میں ترقی کرے گا ،آل پاکستان ہارڈ وئیر مرچنٹ ایسو سی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عبدالمنان کاتقریب سے خطاب
جمعہ 8 جنوری 2016 20:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) آل پاکستان ہارڈ وئیر مرچنٹ ایسو سی ایشن کے وائس چیئرمین شیخ عبدالمنان نے کہا ہے کہ رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم معاشی انقلاب کا باعث بنے گی ، تمام اہل افراد کے ٹیکس دینے سے ہی ملک معاشی ، اقتصادی اور صنعتی شعبوں میں ترقی کرے گا ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے گذشتہ روز مقامی ہو ٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔
انہو ں نے کہا کہ موجودہ ٹیکس نظام میں پیچیدگیوں کے باعث بہت سے لوگ ٹیکس کے نیٹ میں آنے سے گھبراتے ہیں لیکن اب ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے ذریعے سے ملک میں ٹیکس نیٹ کو وسعت ملے گی اور ٹیکس ریونیو میں اضافہ ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ رضا کارانہ ٹیکس سکیم میں آسانیوں کے باعث لوگ ازخود خوشی کے ساتھ ٹیکس دیں گے جس سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو ں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.