خواجہ غلام فریدؒ کے سالانہ عرس پر 17 جنوری کو ’’اسلام دین امن‘‘کانفرنس ہو گی
کانفرنس سے ڈاکٹر حسن محی الدین، راجہ ناصر عباس، حامد سعید کاظمی ، میاں منظور وٹو و دیگر خطاب کرینگے
جمعہ 8 جنوری 2016 20:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) برصغیر کے عظیم صوفی و روحانی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کا سالانہ عرس 17 جنوری 2016 ء کو کوٹ مٹھن شریف میں منعقد ہو گا، 17 جنوری کو 1 بجے دن ’’اسلام دین امن‘‘ کانفرنس ہو گی، صدارت خواجہ عامر فرید کوریجہ کرینگے جبکہ کانفرنس سے منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین، متحدہ مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ راجہ ناصر عباس، سجادہ نشین اجمیر شریف بلال چشتی، سجادہ نشین دربار حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ، دیوان سید احمد مسعود چشتی، خواجہ قطب الدین فریدی، سجادہ نشین موسیٰ سید وجاہت حسین گیلانی، سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی، سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کانفرنس سے خطاب کرینگے جبکہ کانفرنس میں مہمانان خصوصی خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ، ایم این اے خواجہ قطب فرید کوریجہ ہونگے، ملک بھر سے جید علماء و مشائخ امن کانفرنس سے خطاب کرینگے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.