حکومت مسجد کی تعمیر کیلئے متبادل جگہ دینے کا وعدہ پورا نہیں کر رہی،جامع مسجد المنور ایکشن کمیٹی
سرکاری منصوبہ جات کی آڑ میں مساجد اور دینی اداروں کو شہید نہیں کرنے دیں گے،کمیٹی اراکین کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 8 جنوری 2016 20:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) جامع مسجد المنور ایکشن کمیٹی کے اراکین نے کہا ہے کہ حکومت مسجد کی تعمیر کیلئے متبادل جگہ دینے کا وعدہ پورا نہیں کر رہی۔اگر جین مندر کو بچانے کے لئے اورنج لائن ٹرین کا روٹ بدل سکتا ہے تو تاریخی جامع مسجد المنور کو شہید کرنے سے قبل متبادل جگہ کیوں نہیں دی جا سکتی؟۔حکمران اللہ کا خوف کریں۔
پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر حاصل کیا گیا ملک ہے۔ سرکاری منصوبہ جات کی آڑ میں مساجد اور دینی اداروں کو شہید نہیں کرنے دیں گے۔اس امر کا اعلان جامع مسجد المنور قلعہ گجر سنگھ(نکلسن روڈ) میں نماز جمعہ کے بعد ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی کرامت علی کی زیر صدارت ہونے والے ایک احتجاجی اجلاس میں کیا گیا ۔اجلاس میں حاجی محمد سعید،چوہدری محمد یونس،شیخ سعید الرحمان،شیخ محمد ابراہیم،حاجی عبدالرؤف و دیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.