پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے تحقیقی مجلے بازفایت کی Yکیٹیگری میں ترقی

جمعہ 8 جنوری 2016 22:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) :پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے تحقیقی مجلے ’’بازیافت‘‘کو ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے Zکیٹیگری سے Yکیٹیگری میں ترقی دے دی گئی۔

(جاری ہے)

بازیافت شعبہ اردو کا تحقیقی مجلہ ہے جو گزشتہ چودہ برس سے اردو تحقیق و تنقید کیلئے کوشاں ہے ۔بازیافت اردو زبان و ادب کے حوالے سے چوتھا مجلہ ہے جسے Yکیٹیگری دی گئی ہے ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے اس کامیابی پر شعبہ اردو کی انتظامیہ کو مبارک باد پیش کی ہے

متعلقہ عنوان :