نیلی برف کا گولہ گرنے سے بھارتی خاتون شدید زخمی۔ نیلی برف آخر ہے کیا؟
فہد شبیر جمعہ 8 جنوری 2016 23:38
بھوپال، مدھیہ پردیش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8جنوری۔2016ء) بھارت کے صوبے مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کی رہنے والی 60سالہ خاتون اپنی چھت پر فٹ بال جتنا نیلی برف کا گولہ گرنے پر شدید زخمی ہوگئیں۔ہوابازی کی اصطلاح میں نیلی برف اس انسانی فضلے کو کہتے ہیں ، جو اڑتے جہاز میں ٹوائلٹ صاف کرتے ہوئے باہر پھینکا جاتا ہے اور وہ زمین پر گرنے سے پہلے ہی جم جاتا ہے۔
مدھیہ پردیش کے آمکھوہ گاؤں میں گرنے والے اس برف کے گولے کے بارے میں بھی ماہرین کا یہی خیال ہے کہ یہ کسی کمرشل فلائٹ کے ٹوائلٹ سے گرنے والا فضلہ ہے۔ بھارت میں جہاز سے گرنے والے فضلے سے کسی کے بھی زخمی ہونے کا یہ غالباً پہلا واقعہ ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون 60سالہ راج رانی گاؤد صرف اس لیے زندہ ہے کہ یہ برف کا گولہ اس کے کندھے میں لگنے سےپہلے اس کے مکان کی ٹیرس سے ٹکرایا اور پھر راج رانی کےکندھےپر لگا۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.