شعیب ملک کے محمد عامر، سہیل تنویر، فواد عالم کو چھکے

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 9 جنوری 2016 00:03

شعیب ملک کے محمد عامر، سہیل تنویر، فواد عالم کو چھکے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 8جنوری۔2016ء) آج کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ٹیم کے کھلاڑیوں کا تعارف عوام سے کروایا گیا۔ تقریب میں گورنر سندھ عشرت العباد، کمشنر کراچی سمیت معروف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ٹینس بال سے بیٹنگ کا مظاہرہ بھی ہوا جس میں کراچی کنگز کے کپتان نے محمد عامر، سہیل تنویر، فواد عالم اور معروف ٹی وی کی شخصیات فہد مصطفی ، کاشف عباسی کو چھکے رسید کئے۔ آپ بھی شاندار ویڈیو دیکھئے۔

متعلقہ عنوان :