قائداعظم ٹرافی کا فائنل کھیلنے والے متعدد کھلاڑیوں کی گلابی گیند کو صحیح طرح نہ دیکھ پانیکی شکایت
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم اور حال ہی میں قائداعظم ٹرافی کا فائنل کھیلنے والے متعدد کھلاڑیوں نے گلابی گیند کو سہی طرح نہ دیکھ پانے کی شکایت کی ہے۔پی سی بی نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں گلابی گیند کا استعمال کیا گیا تھا۔اس میچ میں کوئی بھی بلے باز سنچری بنانے میں ناکام رہا ۔
کرکٹ کی معروف ویب کی ایک رپورٹ میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا کہ کراچی میں اوس کے باعث بلے بازوں کے لیے کنڈیشنز کافی مشکل ہوگئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ گلابی گیند کافی زیادہ سیم کررہی تھی جبکہ اوس کی وجہ سے پچ پر نمی بلے بازوں کے لیے مشکلات بڑھا رہی تھیں۔مصباح نے کہا کہ فیلڈرز کو اونچے کیچز لینے وقت بال تلاش کرنے میں مشکل پیش آرہی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.