Live Updates

زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرو رہیں گے ، وسیم اکرم

ہفتہ 9 جنوری 2016 13:51

زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرو رہیں گے ، وسیم اکرم

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سابق کپتان عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں‘جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں گے میں اپنی آخری سانس تک پیروی کرتارہوں گا‘میری زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرورہیں گے۔

(جاری ہے)

وسیم اکرم نے گزشتہ ر وز ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اہلیہ سمیت شرکت کی اور کھل کر اپنی زندگی کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے ہیرو ہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کی خوبیاں یہ ہیں کہ وہ صاف گو ، ایماندار اور محنتی ہیں۔ وسیم اکرم نے کہا عمران خان جو بھی کہیں گے یا جو بھی کریں گے میں اپنی آخری سانس تک ان کی پیروی کرتارہوں گا۔وسیم اکرم نے کہاکہ میری زندگی میں عمران خان ہمیشہ میرے ہیرورکھیں گے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :