الیون سٹار کرکٹ کلب کے انتخاب مکمل ‘آصف ندیم کو صدر ‘ مظہر علی شاہ سیکرٹری منتخب

ہفتہ 9 جنوری 2016 13:57

الیون سٹار کرکٹ کلب کے انتخاب مکمل ‘آصف ندیم کو صدر ‘ مظہر علی شاہ ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) الیون سٹار کرکٹ کلب کے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا،آصف ندیم کو صدر جبکہ مظہر علی شاہ کو سیکرٹری منتخب کرلئے گئے۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اصغر علی کی موجودگی میں پی سی بی کے نئے آئی کی روشنی میں ہونیوالے انتخابات کے مطابق متفقہ طور پر اصف ندیم کو صدر،اعجا زکو نائب صدر،مظہر علی شاہ کو سیکرٹری،وحید الرحمن کو جائنٹ سیکرٹری اور خالد جمال کو خزانچی چن لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :