وزیر اعظم کی ہدایت پر بزرگ اور معذور مسافروں کی معاونت کیلئے لاہور ائیرپورٹ پر نئی ہیلپ لائن کا اجراء

ہفتہ 9 جنوری 2016 14:03

وزیر اعظم کی ہدایت پر بزرگ اور معذور مسافروں کی معاونت کیلئے لاہور ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ہدایت پر بزرگ اور معذور مسافروں کی معاونت کے لئے لاہور ائیرپورٹ انتظامیہ نے نئی ہیلپ لائن کا اجراء کر دیا ۔

(جاری ہے)

اب بزرگ اور معذور مسافر 990312224پر مفت کال کر کے معاونت حاصل کر سکتے ہیں ۔ سول ایوی ایشن انتظامیہ کا عملہ رابطہ کرنے والے مسافروں کو ہر طرح سے معاونت فراہم کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :