823 سال کے بعد رواں سال کا آنے والا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا

ہفتہ 9 جنوری 2016 14:23

823 سال کے بعد رواں سال کا آنے والا فروری زندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) آ ٹھ سو تیئس سال کے بعد رواں سال کا آنے والا فروری پھرزندگی میں دوبارہ نہیں آئے گا۔تفصیلات کے مطابق رواں سال فروری کا مہینہ مکمل چار ہفتوں ، چا ر ا تو ار و ں ، 5 سو مو اروں،چارمنگل،چار بدھ،چارجمعرات اور چار ہی جمعہ کے دن پر مشتمل ہو گا۔

(جاری ہے)

ایسا ہر 823سال کے بعد ہوتا ہے جب فروری کے مہینے میں ہفتے کے تمام دن اپنی پوری تعداد میں گزرتے ہیں۔چین کے قدیم علم فینگ شوئی کے مطابق اس کو ”منی بیگ “کا نام دیا جاتا ہے۔قدیم چینی روایا ت کے مطابق” منی بیگ ایونٹ“ کے متعلق دوسرے افراد کو باخبر کرنے سے 4 دن کے اندر اندر کسی نہ کسی ذریعے سے انسان کے لئے بیشمار دولت کا حصول مکن ہوتا ہے۔