سونا 200روپے مہنگا، فی تولہ قیمت 45ہزار100روپے پر آگئی
ہفتہ 9 جنوری 2016 14:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کمی کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونا دو سو روپے مہنگا کردیا گیاآل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے اعداو شمار کے مطابق بلین مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے باعث فی تولہ سونا پینتالیس ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت اڑتیس ہزار چھ سو ستاون روپے ریکارڈ کی گئی۔
(جاری ہے)
تاہم عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ڈالر کمی سے ایک ہزار ستاونوے ڈالر تک ریکارڈ کی گئی۔ جکہ ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے ساتھ چھ سو پینسٹھ روپے کی سطح پر برقرار ہے۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.