بلاول بھٹو زرداری مرحوم سلمان تاثیر کے گھر پہنچ گئے
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گذشتہ روز سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر پہنچ گئے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے ساتھ بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری بھی ہمراہ تھیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گذشتہ روز بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے رہائشگاہ پر پہنچ گئے۔
انہوں نے سلمان تاثیر کے اہل خانہ سے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی سلمان تاثیر کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ پیپلز پارٹی کے بانی اور ان کے نان ذوالفقار علی بھٹو کے پرانے ساتھی اور پیپلز پارٹی کے سپاہی سلمان تاثیر کی یاد میں آج بھی ان کے دلوں میں زندہ ہے۔ پوری پارٹی ان کی خدمات کوخراج تحسین پیش کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.