بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں” مزید“ اضافہ دیہی علاقوں میں دورانیہ 18 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا
صبح سویرے گیس بند، سارا دن بجلی غائب ،نو منتخب بلدیاتی نمائندے بھی حکومت کے خلاف سڑکوں پر عوام کے شانہ بشانہ نظر آنے لگے
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں اور ایسے قصبات جہاں گزشتہ دو سالوں سے گیس پائپ لائنز بچھائی گئی ہیں میں گیس لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔جبکہ دیہی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں 4گھنٹے مزید اضافہ ہونے سے لوڈشیڈنگ کا کل دورانیہ 18 گھنٹے ست بھی تجاوز کر گیا ہے۔
(جاری ہے)
بجلی کی بندش کے ساتھ ہی شہری علاقوں میں پانی آنا بھی بند ہو جاتا ہے جس سے شہری شدید مشکلات میں مبتلا ہیں ۔
اب تو نو منتخب بلدیاتی نمائندے بھی حکومت کے خلاف سڑکوں پر عوام کے شانہ بشانہ ہیں تاہم ان کے مطابق حکومت بجلی کا بحران ختم کرنے کا وعدہ کرکے اقتدار میں آئی تھی مگر اقتدار میں آتے ہی بجلی کیساتھ ساتھ گیس کی لوڈ شیڈنگ مزید تیز کردی گئی ہے جس سے سکول دفاتر اور کاموں پر جانیوالے لوگوں کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.