ڈی ایچ اے سٹی اراضی سکینڈل ، ملزم حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع
تقریباً بارہ ہزار لوگوں سے فراڈ کیا گیا ،قانون کے مطابق کارروائی میں دیگر ملزمان بھی جلد گرفتار ہونگے‘ ڈی ایچ اے سٹی کے وکیل عاصم حفیظ
ہفتہ 9 جنوری 2016 18:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جنوری۔2016ء) لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی منصوبے کے اراضی سکینڈل میں ملوث ملزم حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کرتے ہوئے نیب کے حوالے کر دیا ۔ ڈی ایچ اے سٹی منصوبے میں مبینہ فراڈمیں ملوث ملزم حماد ارشدکی ایک روزہ جسمانی ریمانڈختم ہونے پر نیب عدالت میں پیشی ہوئی۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ ملزم حماد ارشد کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ نیب کے پاس فراڈ کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔تاہم عدالت نے ملزم کے ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کرتے ہوئے گیارہ جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ ملزم کو اب پیر کے روز نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ مزیدملزموں کی گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.