تاریخی یادگاروں اور مقامات کی بحالی کے سلسلے میں پہلے مرحلے پر ڈیجیٹل سکیننگ کرائی جائے گی ‘ کمشنر لاہور ڈویژن
چوبرجی کے علاوہ مزار زیب النساء، بدھ کا آوہ، گلابی باغ، مزار دائی انگہ اور ہائیڈرالک ٹینک (شالامارباغ) کی بھی ڈیجیٹل سکیننگ کروا کر ان تاریخی مقامات کے متعلق تمام معلومات کو محفوظ کیا جائے گا‘ عبداﷲ خان سنبل
ہفتہ 9 جنوری 2016 21:31
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے اورنج لائن ٹرین کے روٹ پر واقع تاریخی مقامات کی مرمت و بحالی کے لیے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تاریخی یادگاروں اور مقامات کی بحالی کے سلسلے میں پہلے مرحلے پر ڈیجیٹل سکیننگ کرائی جائے گی جس کے ذریعے تاریخی مقامات کو مکمل طور پر محفوظ کر لیا جائے گا۔
کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل نے ان خیالات کا اظہار لاہور تاریخی مقامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں پی ایچ اے، محکمہ آثارِ قدیمہ، والڈسٹی اتھارٹی، ایل ڈی اے، ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران نے شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ چوبرجی کے علاوہ مزار زیب النساء، بدھ کا آوہ، گلابی باغ، مزار دائی انگہ اور ہائیڈرالک ٹینک (شالامارباغ) کی بھی ڈیجیٹل سکیننگ کروا کر ان تاریخی مقامات کے متعلق تمام معلومات کو محفوظ کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.