عمر اکمل نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے معطل

Fahad Shabbir فہد شبیر ہفتہ 9 جنوری 2016 23:37

عمر اکمل نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے معطل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 9جنوری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کو نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے معطل کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پی سی بھی ذرائع کے مطابق ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل عمر اکمل کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ عمر اکمل نے حال ہی میں ہونے والے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کی تھی ۔

متعلقہ عنوان :