ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی آج رات 12بجے پاکستان پہنچے گی

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب اتوار 10 جنوری 2016 10:56

ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی آج رات 12بجے پاکستان پہنچے گی

لاہور (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار10جنوری- 2016ء) ورلڈ ٹی ٹونٹی ٹرافی آج رات 12بجے پاکستان پہنچے گی ۔ ذرائع کے مطابق پیر کے روز ٹرافی کی نمائش آرمی پبلک سکول میں کی جائے گی جب کہ منگل کے دن اس کی نمائش لاہور میں ہوگی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ورلڈ ٹی ٹونٹی 2016ء 8مارچ سے3اپریل تک بنگلہ میں کھیلا جائے گا جہاں سری لنکا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا ۔