اورکزئی اور کرم ایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 جنوری 2016 11:42

اورکزئی اور کرم ایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10جنوری۔2016ء) اورکزئی اور کرم ایجنسی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کی شدت کتنی تھی۔ اس کا ابھی پتہ لگایا جا رہا ہے۔