لاہور کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی طالبہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اتوار 10 جنوری 2016 13:58

لاہور کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی طالبہ کی پوسٹمارٹم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء) لاہور کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی طالبہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آگئی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق افزانہ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان موجود نہیں ‘ افزانہ کی لاش کو ہاسٹل کے واش روم سے ہفتہ کو مردہ حالت میں ساتھی طلبہ نے برآمد کیا تھا اور یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ افزانہ کو کسی نے زہر نہ دیا ہو تاہم افزانہ کے معدے کے نمونے مزید ٹیسٹ کے لئے فرانزک لیب بھیج دیئے گئے

متعلقہ عنوان :