شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے، معروف ستارہ شناسون

اتوار 10 جنوری 2016 14:33

شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہو جائیں گے، معروف ستارہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) معروف ستارہ شناسون نے کہا ہے کہ سٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی جہاں ورلڈ کپ ٹی 20 جیتنے میں کامیاب ہوں گے وہاں ان کو ان کی زبان کی وجہ سے بدنامی میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے شاہد آفریدی کو اولاد نرینہ بھی مل سکتی ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی‘ عمل اکمل‘ شعیب ملک سمیت 9 کرکٹرز کو اپنے رویوں میں فرق لانا پڑے گا۔ یہ پیش گوئی ایس اے سکندر‘ بنگالی بابا سمیت 5 ستارہ شناسوں نے کی ہے۔ غیر ملکی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو اور پیش گوئی مین ستارہ شناسوں کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کامیاب ہو گی آئندہ سیزن میں بھارتی کھلاڑی بھی اس کا حصہ بن جائیں گے۔ آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی اس میں شامل ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :