روس کا شام میں القاعدہ کی جیل پر فضائی حملہ ،60افراد ہلاک ،30زخمی
اتوار 10 جنوری 2016 15:02
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) شام کے صوبے ادلب میں روس نے القاعدہ کی جیل پر فضائی حملہ کردیا، جس میں 60 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
شام میں انسانی حقوق کے مبصر گروپ نے بتایا ہے کہ روسی طیاروں نے صوبہ ادلب کے قصبے معمرہ النعمان میں ایک مشہور مارکیٹ کے قریب النصرہ فرنٹ کی ایک عمارت کو نشانہ بنایا، یہ علاقہ باغیوں کے زیر قبضہ ہے۔عمارت میں القاعدہ نے اپنا جیل بھی بنا رکھا تھا، حملے میں 60 افراد ہلاک ہو گئے جن میں21 شہری، 29 جنگجو اور 7 قیدی بھی شامل ہیں، بمباری سے عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے ملبے میں دبے متعدد افراد کو نکال لیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.