آصف علی زرداری نے 50اجتماعی جوڑوں کی شادیوں کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہ دیا

اتوار 10 جنوری 2016 15:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹر ین کے صدر آصف علی زرداری نے 50اجتماعی جوڑوں کی شادیوں کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہ دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اتوار کے روز لاہور میں ایک سماجی تنظیم امیر بیگم ٹر سٹ کی جانب سے اجتماعی جوڑوں کی شادیوں کی تقر یب منعقد کی گئی جسکے لیے پیپلزپارٹی پارلیمنٹر ین کے صدر آصف علی زرداری فی کس جوڑ ے کیلئے 50لاکھ روپے عطیہ بھی دیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :