لاہور،ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
اتوار 10 جنوری 2016 17:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 جنوری۔2016ء) انجمن طلباء اسلام کے ڈوثیرنل ناظم محمد اکرم رضوی اور دوسرے رہنماؤں میاں عمر مجید،محمد اشفاق زائرقادری ، حافظ احمد علی سندھلوی ،عاصم شہزاد ،میاں زبیر مصطفائی ،اشتیاق احمد بھٹی نے ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں نومنتخب عہدیداروں صدر علی عثمان ،جنرل سیکریڑی عمر خلیل،سینئر نائب صدر کاشف داؤدی ،نائب صدر راشد منظور،چیف آرگنائزر میاں علی افضل ،جوائنٹ سیکریڑی کاشف بھٹی ،فنانس سیکریڑی عدیل مصطفی ،سیکریڑی اطلاعات ناصر چوہدری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نومنتخب عہدیدارطلباء مسائل کے حل اور ایجوکیشن کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.