شوگر ملز…… (ن) لیگ پہلے ‘ پیپلزپارٹی دوسرے اور تحر یک انصاف تیسر ے نمبر پر آگئی

اتوار 10 جنوری 2016 17:36

شوگر ملز…… (ن) لیگ پہلے ‘ پیپلزپارٹی دوسرے اور تحر یک انصاف تیسر ے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء) پاکستان میں 20کروڑ کی آبادی کیلئے 83شوگر ملیں جبکہ سب سے زیادہ شوگر ملز شر یف برداران کی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں83شوگر ملز ہیں جن میں زیادہ شوگر ملز کے مالکان سیاستدان ہیں جسکے مطابق شر یف برادران کے پاس9شوگر ملیں ہیں جبکہ پیپلزپارٹی پار لیمنٹر ین کے صدر آصف علی زرداری کے پاس 8‘تحر یک انصاف کے سنٹر ل آرگنائزر جہا نگیر خان تر ین کے پاس2‘چوہدری برادران ‘سابق چیئر مین پی سی بی ذکاء اشرف ‘سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی بھی شوگرملز ہیں اور مجموعی طور پر پاکستان میں 40سے زائد شوگر ملز کے مالکان مختلف سیاسی جما عتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔