وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز شریف لاہور ائیر پورٹ پر لفٹ میں پھنس گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 10 جنوری 2016 19:12

وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز شریف لاہور ائیر پورٹ پر لفٹ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10جنوری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے سعودی عرب کے شہر ریاض سے وطن واپس پہنچنے پر لاہور ائیرپورٹ پر لفٹ میں پھنس گئے، نجی ٹی وی کے مطابق وہ 6منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے۔

(جاری ہے)

اس دوران ان کے ہمراہ ان کی فیملی بھی تھی۔ لاہور ائیرپورٹ حکام نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔