پٹھان کوٹ واقعہ پر تحقیقات میں تعاون پاکستان کی نیک نیتی اور خلوص کا ثبوت ہے‘ نیب ایک آزاد ادارہ ہے ‘ اگر نیب کسی کے خلاف کارروائی کرتا ہے یا مقدمہ قائم ہوتا ہے تو اس میں حکومت کا کیا کردار؟ بلاجوازحکومت کو موردالزام ٹھہرا کر انتشار پھیلانا نہ تو ملک و قوم کے مفاد میں ہے اور نہ ہی ایسے بیانات مقدمات سے نجات میں مدد دے سکتے ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا انٹر ویو
اتوار 10 جنوری 2016 20:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ پر تحقیقات میں تعاون اور دہشت گردی کے خاتمہ میں بھارت کی مدد کا اعلان ہماری نیک نیتی اور خلوص کا ثبوت ہے‘ نیب ایک آزاد ادارہ ہے ‘ اگر نیب کسی کے خلاف کارروائی کرتا ہے یا مقدمہ قائم ہوتا ہے تو اس میں حکومت کا کیا کردار؟ بلاجوازحکومت کو موردالزام ٹھہرا کر انتشار پھیلانا نہ تو ملک و قوم کے مفاد میں ہے اور نہ ہی ایسے بیانات مقدمات سے نجات میں مدد دے سکتے ہیں۔
اپنے ایک انٹر ویو کے دوران وفاقی وزیر اطلا عات نے کہا کہ پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی جماعت کے راہنما کے خلاف مقدمات کاتعلق قانون سے ہے حکومت سے نہیں لہذااس پر حکومت کو ٹارگٹ کرنے کا کوئی جواز نہیں۔(جاری ہے)
قانونی معاملات کو قانونی ذرائع سے حل کرنا چاہیے‘ اگر کوئی سیاسی مسئلہ ہے تو حکومت اس میں مدد کیلئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے ۔
اگر نیب کسی کے خلاف کارروائی کرتا ہے یا مقدمہ قائم ہوتا ہے تو اس میں حکومت کا کیا کردار۔ بلاجوازحکومت کو موردالزام ٹھہرا کر انتشار پھیلانا نہ تو ملک و قوم کے مفاد میں ہے اور نہ ہی ایسے بیانات مقدمات سے نجات میں مدد دے سکتے ہیں۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ پٹھان کوٹ واقعہ پر تحقیقات میں تعاون اور دہشت گردی کے خاتمہ میں بھارت کی مدد کا اعلان ہماری نیک نیتی اور خلوص کا ثبوت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.