سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان پرپٹھانکوٹ حملے کاالزام عائدکیا جارہاہے‘پاکستان بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتاہے، حکومت ایران سعودیہ کشیدگی ختم کرانے کیلئے بھرپورکرداراداکریگی‘دورہ کولمبو کامیاب رہا، آنیوالے وقت میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات بہترہونگے، وزیر دفاعی پیداوار ،راناتنویرحسین کی صحافیوں سے بات چیت
اتوار 10 جنوری 2016 21:26
لاہور/مر یدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10جنوری۔2016ء) وفاقی وزیردفاعی پیداواراینڈسائنس وٹیکنالوجی راناتنویرحسین نے کہاہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان پرپٹھانکوٹ حملے کاالزام عائدکیا جارہاہے۔پاکستان بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتاہے۔مسلم لیگ(ن)کی حکومت ایران اورسعودی عرب کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کیلئے اپنابھرپورکرداراداکریگی۔
دورہ کولمبو کامیاب رہاہے آنے والے وقت میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات بہترہونگے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روز یوسی نمبر16نون کے نومنتخب چیئرمین چوہدری ارشدعلی ورک کے ڈیرہ پر نومنتخب چیئرمینوں کو دیئے گئے عشائیہ کے دوران صحافیوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر دس نومنتخب آزادچیئرمینوں نے راناتنویرحسین کی بھرپورحمائت کااعلان کیاجبکہ دیگرشرکاء میں ایم پی اے حسان ریاض،ایم پی اے پیراشرف رسول شاہ،نومنتخب وائس چیئرمین وقاص الحسن قریشی،حاجی رفیق الحسن قریشی ،چوہدری عمران رحمت ڈوگر،عمرگل یارخاں،راناعمران قیصر،چوہدری آفتاب احمدبٹر،چوہدری محمدحسین،جہانزیب،رانارحمت علی خاں،چوہدری منظور،چوہدری اعظم گجر،چوہدری عباس علی مغل،آصف اقبال کھوکھر،حاجی محمدسلیم بھٹی، ملک غلام مصطفی، کونسلرعبدالغفوربھٹی،جہانگیرقیصربٹ،عابد گوہر،طارق عزیزجٹ،حاجی سجادخان،چوہدری محمدقیصرورک،محمدشبیرنمبردار،چوہدری محمدعلی ریاض،سیدارشدعلی نقوی ،چوہدری انعام اللہ ورک اورسکندرحیات سمیت کثیرتعداداراکین بھی موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.