سیف گیمز ، قومی فٹبال ٹیم کے چناؤ کیلئے اوپن ٹرائلز 16 جنوری کو شروع ہونگے
پیر 11 جنوری 2016 11:41
اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جنوری۔2016ء)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے چناؤ کیلئے اوپن ٹرائلز 16 جنوری کو ملٹی پرپز سپورٹس سنٹر ایف سکس میں شروع ہونگے۔ فیڈریشن کے چیئرمین ملک مہربان علی نے بتایا کہ ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
حاجی طارق محمود سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہونگے جبکہ ممبران میں عدنان ملک، یونس طارق اور رانا تنویر احمد شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 12 رکنی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا چناؤ میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا اور قومی ٹیم دوسری ساؤتھ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی یہ چیمپئن شپ 4 فروری سے بھارت کے شہرگوا میں شروع ہوگی، جس میں 5 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں دفاعی چیمپئن پاکستان سمیت بھارت، نیپال، سری لنکا اور بنگلہ دیشن کی ٹیمیں شامل ہیں۔ چیمپئن شپ 7 فروری تک جاری رہے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد رضوان کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان
-
شاہد آفریدی کا روہت شرما کے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیریز دوبارہ شروع کرنے کے بیان کا خیرمقدم
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.