ڈان تھری کا حصہ بنایا گیا تو یہ میرے لئے بڑی اور اچھی خبر ہوگی، کترینہ کیف

پیر 11 جنوری 2016 12:03

ڈان تھری کا حصہ بنایا گیا تو یہ میرے لئے بڑی اور اچھی خبر ہوگی، کترینہ ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ اگر مجھے شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کا حصہ بنایا گیا تو یہ میرے لئے بہت بڑی اور اچھی خبر ہوگی، میڈیا میں گردش کرتی خبر کہ فلم ڈان میں پریانکا چوپڑا کی جگہ کترینہ کیف کو لئے جانے کا فیصلہ کیا ہے کے حوالے سے بالی ووڈ باربی ڈول نے کہا کہ اگر ایسا ہے تو یہ بہت زبردست بات ہے اور میرے لئے اچھی خبر ہے۔