سائیں سرکار سندھ کے سائیکلسٹوں کے ساتھ ہاتھ کر گئی
پیر 11 جنوری 2016 12:43
کراچی (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11جنوری- 2016ء) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے سائیکلسٹوں کے ساتھ ناقدری کی انتہا کردی ، 15 کلومیٹر سائیکل ریس کی انعامی رقم کے نام پرباصلاحیت کھلاڑیوں کی تذلیل کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سائیکلسٹ سے ہاتھ ہوگیا ، روشنیوں کے شہر میں شہید بے نظیر بھٹو کے نام پر سائیکل ریس کروائی گئی ۔
(جاری ہے)
15 کلومیٹر فاصلے کی ریس میں 50 سائیکلسٹ کو بلایا گیا ۔
سب سے پہلے فنش لائن عبورکرنے والوں کو بڑے انعام کی توقع تھی لیکن آرگنائزرز نے فاتح سائیکلسٹ کوصرف 2500 روپے یعنی فی کلومیٹر166 روپے پر ٹرخادیا ۔ دوسرے نمبر والے کو 2000روپے یعنی فی کلومیٹر 133 روپے اور تھرڈ پوزیشن والے کو 1000 روپے یعنی 66 روپے فی کلومیٹر روپے تھما دیئے گئے ۔ یہ سائیکل ریس سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن نے منعقد کی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.