سکرین ایوارڈ، امیتابھ بچن، رنویر سنگھ نے اداکار، دپیکا پڈوکون نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
پیر 11 جنوری 2016 13:24
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) بھارت میں ہونیوالے سالانہ سکرین ایوارڈ میں امیتابھ بچن، رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نیبہترین اداکار و اداکارہ کے ایوارڈجیت لئے۔ ممبئی میں سکرین ایوارڈ 2016 کی تقریب منعقد کی گئی جس میں بالی ووڈ کے نامور ستاروں سمیت ممتاز شخصیات نے بھی شرکت کی۔
(جاری ہے)
تقریب میں بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو فلم ’ پیکو‘ اور نوجوان اداکار رنویر سنگھ کو فلم ’باجی راؤ مستانی‘ میں عمدہ اداکاری پر بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم ’پیکو‘ میں شاندار اداکاری پر بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بالی ووڈ کے ناموراداکار رشی کپور کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔سکرین ایوارڈکی تقریب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ’پاپولر چوائس‘ کیٹیگری میں بہترین اداکار اور دپیکا پڈوکون کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ شاہ رخ خان اور کاجول نے بالی ووڈ کی بہترین جوڑی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.