پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے لیے حکومتی نمائندوں کا اعلان

پیر 11 جنوری 2016 16:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) وفاقی حکومت نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے لیے حکومتی نمائندوں کا اعلان کر دیا ہے ۔کونسل کے عہدیدیداران کے انتخاب رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق سابق وزیرا علی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک، سابق وفاقی وزیرڈاکٹر ثانیہ نشتر، پروفیسر عیس محمد، ڈاکٹر پروفیسر عابد فاروقی ، ڈاکٹر عبدالباری خان اور ڈاکٹر امجد ثاقب شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :