الیکشن 2013میں اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرپی ٹی آئی موقف کی آڈٹ حکام نے تصدیق کر دی
ل ووٹرز کی تعداد 16کروڑ99لاکھ 9سو 53تھی جبکہ الیکشن کمیشن نے 18کروڑ 17لاکھ 43ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹ کروائے،کروڑوں روپے کی کرپشن سے متعلق وضاحت طلب
پیر 11 جنوری 2016 16:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 جنوری۔2016ء) الیکشن 2013میں اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پرپی ٹی آئی موقف کی آڈٹ حکام نے تصدیق کر دی ہے ۔کروڑوں روپے کی کرپشن سے متعلق وضاحت طلب کر لی گئی ۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2013کے موقع پر ملک بھر میں کل ووٹرز کی تعداد 16کروڑ99لاکھ 9سو 53تھی جبکہ الیکشن کمیشن نے 18کروڑ 17لاکھ 43ہزار بیلٹ پیپرز پرنٹ کروائے جو کہ ایک کروڑ 80 لاکھ کے قریب زیادہ بیلٹ پیپرز پرنٹ کیے گئے ۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی پر قومی خزانہ سے 3کروڑ 41لاکھ 92ہزار روپے زیادہ خرچ کیے گئے ،آڈٹ حکام کو الیکشن کمیشن اور سرکاری پرنٹنگ پریس کی جانب سے بتایا گیاکہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی جو ایک کاپی کے حساب سے ہوتی ہے جو کہ 100بیلٹ پر مشتمل ہوتی ہے لہذا اس پر جس پولنگ اسٹیشن پر چند سو اور کچھ ووٹ اندراج ہوتے ہیں تو وہاں ایک فل کاپی دی جاتی ہے کیونکہ کاپی میں سے بیلٹ پیپرز نہیں نکالے جا سکتے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.