دادو گورکھ ہل، سندھ کا واحد علاقہ جہاں برف باری ہوتی ہے

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 20:37

دادو گورکھ ہل، سندھ کا واحد علاقہ جہاں برف باری ہوتی ہے
دادو گورکھ ہل (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) دادو گورکھ ہل سندھ کا واحد علاقہ جہاں برف باری ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ عمومی طور پر گرم موسم اور گرم علاقوں کیلئے مشہور ہے۔

(جاری ہے)

تاہم سندھ میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں برف باری ہوتی ہے۔ دادو گورکھ ہل نامی یہ پہاڑی علاقہ سندھ کا وہ واحد علاقہ ہے جہاں سال میں 2 مرتبہ برف باری ہوتی ہے۔ ٹھنڈی آب و ہوا کی وجہ سے یہ علاقہ ایک بہترین سیاحتی مقام ہے تاہم حکومت اور میڈیا کی عدم توجہ کے باعث آج تک یہ علاقہ عوام کی نظروں سے اوجھل ہے۔

متعلقہ عنوان :