مسلمان سائنسدان نے 10 منٹ مین موبائل کی بیٹری چارج کرنے والی چپ بنا لی

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 20:58

مسلمان سائنسدان نے 10 منٹ مین موبائل کی بیٹری چارج کرنے والی چپ بنا لی
مراکش(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) مسلمان سائنسدان نے 10 منٹ مین موبائل کی بیٹری چارج کرنے والی چپ بنا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک مراکشی نژاد مسلمان سائنسدان نے ایک حیرت انگیز ایجاد کی ہے۔

(جاری ہے)

راشد نامی سائنسدان نے ایک ایسی خصوصی چپ بنائی ہے جس کی مدد سے 10 منٹ میں موبائل کی بیٹری چارج کی جا سکے گی۔ سنگاپور میں بیٹریاں بنانے والی ایک کمپنی سے منسلق راشد کا کہنا ہے کہ انہیں اس چپ کو تیار کرنے میں 5 برس کا طویل عرصہ لگا ہے۔

متعلقہ عنوان :