عراق کے دارلحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر حملہ، 27 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 21:05

عراق کے دارلحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر حملہ، 27 افراد جاں بحق

بغداد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) عراق کے دارلحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عراق کے دارلحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر حملہ ہوا ہے. حملے کے نیتجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ریسکیو اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :