ہنڈی کاکاروبار اپنے عروج پر پہنچ چکا حکومت روک تھام کیلئے کچھ نہیں کررہی ،2015میں64ارب22کروڑڈالر بیرون ملک منتقل کیے گئے،سوئٹزرلینڈ کے بنکوں میں پاکستانیوں کے200ارب ڈالرغیرقانونی پڑے ہیں
امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدکا بیان
پیر 11 جنوری 2016 21:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے میڈیا کی رپورٹس جن میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’ہرسال15ارب ڈالر ہنڈی کے ذریعے بیرون ممالک مقیم پاکستانی اندرون ملک بھجواتے ہیں‘‘پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے اسے حکومتی کمزور معاشی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ5برسوں میں 2کھرب91ارب17کروڑڈالربیرون ممالک منتقل کیے گئے۔
2011میں49ارب20کروڑ30لاکھ ڈالر،2012میں54ارب73کروڑ90لاکھ ڈالر،2013میں54ارب19کروڑ60لاکھ ڈالر،2014میں63ارب81کروڑ90لاکھ ڈالر،2015میں سب سے زیادہ زرمبادلہ 64ارب22کروڑ ڈالر باہر منتقل ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اس بات کاثبوت ہے کہ وزارت خزانہ اپنی تمام ترکوششوں کے باوجود ٹیکس نیٹ بڑھانے میں بری طرح ناکام ہوئی ہے جبکہ ان ٹیکسوں کابوجھ غریب عوام پر بڑھادیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.