بنگلہ دیش میں اسلام اور دوقومی نظریے کے خلاف بھارتی جارحیت کا تسلسل جاری ہے ، جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو سزائیں کالے قانون کے تحت دی جا رہی ہیں
امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد کا اجلاس سے خطاب
پیر 11 جنوری 2016 21:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں اسلام اور دوقومی نظریے کے خلاف بھارتی جارحیت کا تسلسل جاری ہے ڈھاکہ حکومت کا اصل اقتدار دہلی میں ہے جس کی ایما پر بنگلہ دیش میں وطن پر ست محب وطن جماعت اسلامی کے رہنما ؤں کو قیدو بند اور پھانسی کی سزائیں دی جا رہی ہیں ۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز دفتر جماعت میں عشرہ احتجاج منانے کے حوالے سے ضلعی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ عشرہ احتجاج میں جتنے بھی پروگرام منعقد کیے جائیں گے ان کا مقصد بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی سزاؤں کو ختم کروانا اور شیخ حسینہ واجد کے سیاسی انتقام کے خلاف اور عالمی امن کے اداروں ، تنظیموں اور این جی اوز کو ہوش کے ناخن دلوانا ہے جو مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.