سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی کراچی کے جناح ہسپتال آمد

muhammad ali محمد علی پیر 11 جنوری 2016 21:50

سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی کراچی کے جناح ہسپتال آمد
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11جنوری 2016 ء) سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی کراچی کے جناح ہسپتال آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیر حراست سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو اچانک کراچی کے مشہور جناح ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عاصم کو طبی معائنے کیلئے جناح ہسپتال لے جایا گیا ہے جہاں ان کا ایم آر آئی کروایا گیا ہے۔ طبی معائنے کے بعد ڈاکٹر عاصم کو جناح ہسپتال سے واپس لے جایا گیا ہے۔