پیپلز پارٹی عوامی ایشوز ، احتساب کے نام پر امتیازی سلوک کیخلاف نئی حکمت عملی اور فیصلوں کیساتھ میدان میں آئیگی،بلاول بھٹو کی زیر صدارت اجلاس
ایل این جی ،یورو بانڈز، ایمنسٹی سکیم کیوں احتساب کی نظر میں نہیں آرہے؟قانون کی پاسداری اسی وقت ہوگی جب سب برابر ہونگے‘ اعتزاز احسن کی میڈیا سے گفتگو
پیر 11 جنوری 2016 21:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی عوامی ایشوز اور احتساب کے نام پر امتیازی سلوک کیخلاف نئی حکمت عملی اور فیصلوں کے ساتھ میدان میں آئے گی ، پنجاب میں پارٹی کے ناراض کارکنوں کو مناکر متحرک کرنے کیلئے بھی صوبائی قیادت کو ہدایات جاری کر دی گئیں جبکہ پنجاب اسمبلی میں بھی بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کیا جائے گا ۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس لاہور میں پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ،وسطی پنجاب کے صدر منظور وٹو، جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود ، لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھر کی ،نور ربانی کھر ،مخدوم شہاب الدین،مرکزی رہنما اعتزا زاحسن ، سردار لطیف کھوسہ ،شوکت بسرا ، فائزہ ملک سمیت پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.