ایک کھٹمل آدمی اور اس کے گھرکو آگ بھی لگوا سکتا ہے
فہد شبیر منگل 12 جنوری 2016 01:36
ڈیٹرائٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جنوری۔2016ء)ڈیٹرائٹ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے کھٹمل سے چھٹکارہ پانے کی کوشش میں خود کو اور اپنے گھر کو آگ لگا لی۔ تفصیلات کے مطابق ایک 30 سالہ شخص ، جس کی شناخت نہیں ہوسکی، نے کھٹمل سے نجات پانے کے لیے فرنیچر اور اپنے جسم پر الکوحل کا سپرے کر لیا۔
(جاری ہے)
کچھ دیر کے بعد اس نے سگریٹ سلگائی اور سگریٹ سے ہی کھٹمل کو بھی سلگانا شروع کردیا مگر الکوحل کی وجہ سے اس کے جسم اور فرنیچر نے آگ پکڑ لی۔
جلد ہی یہ آگ پھیلی اور اس نے سینٹ انٹؤئن گارڈنز کمپلیکس، مڈٹاؤن کے پورے اپارٹمنٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس سے وہ شخص بری طرح زخمی ہوگیا۔اس شخص کو ہسپتال پہنچا دیا گیا ، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ آگ بجھانے والے عملے کے مطابق آگ نے دوسرے چار اپارٹمنٹس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا مگر اس پر جلد ہی قابو پا لیا گیا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.